مقامِ اولیاء کانفرنس

مقامِ اولیاء کانفرنس ، 6 فروری 2015 بروز جمعہ بعد نماز عشاء ، مکرانی مسجد بندر ورڈ سکھر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
6 فروری 2015 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر میں مکرانی مسجد کی انتظامیہ اور تنظیم الارشاد کے باہمی تعاون سے ’’مقامِ اولیاء کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی۔ تلاوت کا شرف قاری زاہد عباس قادری صاحب نے حاصل کیا جبکہ اردو میں نعت محترم جناب ضیاء رضا قادری صاحب اور ریحان قادری صاحب نے پڑھی۔ سندھی میں بھی نعت خوانی ہوئی اور بعد ازاں اردو میں مقبول نقشبندی صاحب نے نعت پڑھی۔ سندھی میں خصوصی خطاب مفتی علی اکبر سکندری صاحب نے فرمایا۔ اردو میں خصوصی خطاب شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم قادری صاحب نے فرمایا ، بعد ازاں خطیب مکرانی مسجد محمد چمن زمان نجم القادری نے کلماتِ شکر اداء کیے اور تنظیم الارشاد کا مختصر تعارف کروایا۔ اور آخر میں مفتی شوکت حسین سیالوی صاحب نے اردو میں علمی خطاب فرمایا۔ نقابت کے فرائض مولانا میر محمد قریشی صاحب اور مولانا رضوان کان صاحب نے سر انجام دئیے۔کانفرنس کا اختتام صلوۃ وسلام پہ ہوا۔ اس محفل کو سجانے پر تنظیم الارشاد کے دیگر کارکنان کے علاوہ مولانا عبد المصطفی شیخ زادہ صاحب ، مولانا صادق سومرو صاحب ، مولانا دانیال رضا کھتری صاحب ، مولانا مشتاق احمد پتافی صاحب ، مولانا احمد رضا کھتری صاحب ، مولانا فاروق سومرو صاحب ، مولانا گلشیر عباسی صاحب ، مولانا عثمان مغل صاحب ، مولانا محمد ساجد سومرو صاحب ، مولانا محمد علی شجاعت صاحب اور مکرانی مسجد کے منتظمین بالخصوص حاجی محمد اسلم میمن صاحب ، حافظ شیر محمد بھٹی صاحب ، عبد الغفار چوہان صاحب خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
تلاوت از قاری زاہد عباس قادری صاحب:

1-tilawat by Molana Zahid Abbas Qadri Sahib by tanzeemulirshad

نعت از ضیاء رضا قادری صاحب:


2-Naat by Zia Raza Qadri Sahib_WMV V8 by tanzeemulirshad

سندھی نعت:


3-Sindhi Naat by tanzeemulirshad

نعت از محمد ریحان قادری مکاتی صاحب:


4-Naat by Rehan Qadri Sahib by tanzeemulirshad

سندھی خطاب از مفتی علی اکبر سکندری صاحب (حصہ اول):


5.1-Taqree by Mufti Ali Akber Sikandri Sahib... by tanzeemulirshad

سندھی خطاب از مفتی علی اکبر سکندری صاحب (حصہ دوم):


5.2-Taqree by Mufti Ali Akber Sikandri Sahib... by tanzeemulirshad

اردو خطاب از جانشینِ رفیقِ ملت مفتی محمد عارف سعیدی صاحب:


6-Taqreer by Mufti Arif Saeedi Sahib by tanzeemulirshad

اردو نعت از مقبول احمد نقشبندی صاحب:


7-Naat by Maqbool Naqshbandi Sahib by tanzeemulirshad

اردو خطاب شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم القادری صاحب:


8-Taqreer by Mufti Azam Mufti Ibraheem Qadri... by tanzeemulirshad

کلماتِ شکر از محمد چمن زمان نجم القادری ، خطیب مکرانی مسجد سکھر:


9-Kalimat Shukr by Muhammad Chaman Zaman... by tanzeemulirshad

اردو خطاب از مفتی شوکت سیالوی صاحب صاحب (حصہ اول):


10-Taqreer by Mufti Shawkat Husain Sialvi Sahib... by tanzeemulirshad

اردو خطاب از مفتی شوکت سیالوی صاحب صاحب (حصہ دوم):


10-Taqreer by Mufti Shawkat Husain Sialvi Sahib... by tanzeemulirshad

صلاۃ وسلام:


11-salam by Molana Rizwan Khan Sahib by tanzeemulirshad

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری