مقامِ اولیاء کے شرکاء ومعاونین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ

انتظامیہ مکرانی مسجد اور تنظیم الارشاد کی جانب سے مقامِ اولیاء کے شرکاء ومعاونین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہم انتظامیہ مکرانی مسجد اور تنظیم الارشاد کی جانب سے مقامِ اولیاء کے شرکاء ومعاونین کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ اداء کرتے ہیں۔

تنظیم الارشاد اور انتظامیہ مکرانی مسجد کی طرف سے مفتی محمد ابراہیم القادری صاحب ، مفتی محمد عارف سعیدی صاحب ، الحاج انیس احمد نوری صاحب ، صاحبزادہ حامد محمود فیضی صاحب ، مجاہدِ اہلسنت مشرف محمود قادری صاحب ، مفتی نوید کمال عطاری صاحب ، حضرت مولانا عبد الرؤف اجمیری صاحب ، حضرت مولانا مقصود احمد طاہری صاحب ، حضرت مولانا ساجد الرحمن صاحب ، حضرت مولانا نعمان خان صاحب ، مولانا رضوان خان صاحب ، حضرت مولانا ذیشان عطاری صاحب ، حضرت مولانا یونس صاحب (صدر مدرس جامعہ فیض العلوم سکھر) ، ڈاکٹر محبوب احمد سہتو صاحب ، حضرت مولان محمد عدیل چشتی صاحب ، حافظ بشیر قادری صاحب ، مفتی زاہد القادری صاحب (جامعہ انیس المدارس سکھر) ، امجد علی قادری صاحب (انیس المدارس سکھر) ، مولانا یاسین جتوئی صاحب (انیس المدارس سکھر) ، حضرت مولانا نصیر محمد صاحب (انیس المدارس سکھر) ، حضرت مولانا میاں امان اللہ انڈھڑ صاحب (پنوں عاقل) ، حضرت مولانا سجاد حسین عباسی طاہری (گوٹھ سوڑھو ، پنوں عاقل) ، مفتی علم الدین سکندری صاحب (پنوں عاقل) ، حضرت مولانا قاری عبد الرشید صاحب (پنوں عاقل) ، حضرت مولانا حافظ سجاد احمد سکندری صاحب (مدینہ مسجد پنوں عاقل ) ، حضرت مولانا میاں سومر صاحب (فقیر گوٹھ پنوں عاقل) حضرت مولانا عمران بھٹی صاحب (سرحد) ، حاجی منیر احمد جونیجو صاحب (کنڈو واھن) ، مختار احمد جونیجو صاحب (کنڈو واھن) ، حضرت مولانا اللہ وسایا انڈھڑ صاحب ، مولانا اظہار انڑ صاحب (کنڈو واھن) ، مولانا حافظ اعجاز احمد طاہری صاحب (سائیڈ ایریا) ، حضرت مولانا میر محمد قریشی صاحب ، حافظ محمد اسلم قادری صاحب (ریجنٹ سکھر) ، مولانا عبید اللہ قریشی صاحب (روہڑی) ، حضرت مولانا قاری دلاور صاحب ، ڈاکٹر سعید اعوان طاہری صاحب ، مولانا عبد الرحیم اویسی صاحب (روہڑی) ، مولانا افضل حسینی صاحب ، مفتی زاہد مدنی صاحب (جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر) ، حضرت مولانا عرفان سکندری صاحب (باگڑ جی) ، مولانا عثمان فیضی صاحب ، حضرت مولانا قاری حضور دین حسینی صاحب (پنوں عاقل) اور تمام تر شرکائے محفل اور بالخصوص جامعہ غوثیہ رضویہ کے طلبہ بالخصوص مولانا عاطف عطاری صاحب ، مولانا گلزار حسینی صاحب ، مولانا مولانا حسن رضا مصطفوی صاحب ، مولانا محمد سجاد سیالوی صاحب ، مولانا محمد شہباز سیالوی صاحب ، مولانا ذوہیب رضا خانزادہ صاحب ، مولانا خدا بخش ملک صاحب ، مولانا محمد الطاف مغل صاحب ، مولانا اسماعیل بگٹی صاحب ، مولانا میاں عطاء اللہ صاحب اور یونہی جامعہ انیس المدارس کے طلبہ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور نہایت درجہ شکر گزار ہیں مولانا صادق سومرو صاحب ، مولانا دانیال رضا کھتری صاحب ، مولانا عبد المصطفی شیخ زادہ صاحب ، مولانا احمد رضا کھتری صاحب ، مولانا مشتاق احمد پتافی صاحب ، مولانا فاروق سومرو صاحب ، مولانا گلشیر عباسی صاحب ، مولانا عثمان مغل صاحب ، مولانا محمد ساجد قادری صاحب ، مولانا محمد علی شجاعت صاحب کہ جن کی دن رات محنتوں کے نتیجے میں یہ کانفرنس بخیر وخوبی کامیاب ہوئی۔

تنظیم الارشاد ، مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری