لبیک یا رسول اللہ ریلی سکھر کے مختلف مناظر

سکھر کی مختلف مذہبی تنظیموں کی جانب سے منعقد ہونے والی لبیک یا رسول اللہ ریلی کے مختلف مناظر از تنظیم الارشاد

بسم اللہ الرحمن الرحیم

۲۳ جنوری ۲۰۱۵ بروز جمعہ کو سکھر کی مختلف مذہبی تنظیموں کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ ریلی کا انعقاد ہوا۔ ریلی یتیم خانہ چوک سے لے کر سکھر پریس کلب پہ اختتام پذیر ہوئی۔ مختلف تنظیموں کے سربراہان نے ریلی کی قیادت کی جن میں شیخ الاسلام مفتی اعظم مفتی محمد ابراہیم القادری ، مجاہدِ اہلِ سنت مشرف محمود قادری صاحب ، حضرت مولانا مفتی نعمان حنفی صاحب ، مفتی محمد عارف سعیدی صاحب ، مولانا محمد عثمان فیضی صاحب ، ڈاکٹر محبوب علی سہتو صاحب ، مولانا نور احمد قاسمی صاحب ، صاحبزادہ آصف رفیق صاحب ، مولانا اللہ وسایا انڈھڑ صاحب ، مکرم جناب نوید سیفی صاحب اور دیگر معززین نے ریلی کی قیادت کی۔

لبیک یا رسول اللہ ریلی کے مختلف مناظر

از تنظیم الارشاد

لبیک یا رسول اللہ ریلی کے مختلف مناظر از تنظیم... by tanzeemulirshad

شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم القادری کا لبیک... by tanzeemulirshad

لبیک یا رسول اللہ ریلی کے مختلف مناظر از تنظیم... by tanzeemulirshad

تنظیم الارشاد

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری