تنظیم الارشاد کی نو منتخب کابینہ

تنظیم الارشاد کی نو منتخب کابینہ

تنظیم الارشاد کی نو منتخب کابینہ

24 مارچ 2015 کو جامعہ غوثیہ رضویہ باغ حیات علی شاہ سکھر میں تنظیم الارشاد کی ایک اہم ترین میٹنگ منعقد ہوئی۔
جس میں طے پانے والے اہم ترین معاملات میں سے ایک معاملہ یہ بھی تھا کہ تنظیم الارشاد کی سابقہ سربراہ کابینہ کی تحلیل کے بعد نئی کابینہ اور صدر کا انتخاب کیا گیا۔
یہ انتخاب کثرت رائے کی بنیاد پر ہوا۔ جس کے نتیجے میں حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نعمان حنفی استا ذ جامعہ انیس المدارس وجامعہ غوثیہ رضویہ تنظیم الارشاد کے صدر منتخب ہوئے۔
حضرت علامہ مولانا مفتی زاہد القادری صاحب استاذ جامعہ انیس المدارس
حضرت علامہ مولانا مفتی علی اکبر سکندری صاحب استاذ جامعہ انیس المدارس
حضرت علامہ مولانا مفتی نصیر محمد قریشی صاحب استاذ جامعہ انیس المدارس
کنویننگ بورڈ کے اراکین منتخب ہوئے۔

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • استقبل ربيع الأول
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری