مجاہدِ اہلِ سنت محترم جناب مشرف محمود قادری صاحب کی طرف سے تنظیم الارشاد اور دیگر کارکنانِ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو عشائیہ
مجاہدِ اہلِ سنت محترم جناب مشرف محمود قادری صاحب کی طرف سے عشائیہ

مجاہدِ اہلِ سنت محترم جناب مشرف محمود قادری صاحب کی طرف سے تنظیم الارشاد اور دیگر کارکنانِ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو عشائیہ

مجاہدِ اہلِ سنت محترم جناب مشرف محمود قادری صاحب کی طرف سے تنظیم الارشاد اور دیگر کارکنانِ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو عشائیہ

میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر تنظیم الارشاد کی بہترین کارکردگی پر مجاہدِ اہلِ سنت محترم جناب مشرف محمود قادری صاحب کی طرف سے 28 جنوری بروز بدھ ۲۰۱۵ کو غوثیہ ہال جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر میں شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم القادری شیخ الحدیث جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر کی زیرِ سر پرستی عشائیہ اور تقسیمِ انعامات کا انتظام کیا گیا۔ جس میں مختلف کارکنانِ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے علاوہ بالخصوص تنظیم الارشاد کے کنوینرز حضرت مولانا مفتی محمد شہزاد قادری ، حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نعمان حنفی ، حضرت علامہ مولانا مفتی جمیل احمد چنہ صاحب اور دیگر کارکنانِ تنظیم الارشاد بالخصوص مولانا مشتاق احمد پتافی ، مولانا عبد المصطفی شیخ زادہ ، مولانا دانیال رضا کھتری ، مولانا صادق سومرو ، مولانا گلشیر عباسی ، مولانا فاروق احمد سومرو ، مولانا احمد رضا کھتری ، مولانا محمد علی شجاعت ، مولانا عثمان مغل ، مولانا اشرف کمال ، مولانا ساجد سومرو صاحب نے شرکت کی۔

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری