لبیک یا رسول اللہ ریلی
شہرِ سکھر کے خطباءِ کرام سے گزارش

لبیک یا رسول اللہ ریلی

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شہرِ سکھر کے خطباءِ کرام سے التماس ہے کہ اس جمعہ میں اہلِ اسلام کو موجودہ موقع پر ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کے علاوہ شہرِ سکھر کی سنی تنظیموں کی جانب سے نکالی جانے والی 

لبیک یا رسول اللہ ریلی

میں اپنی جماعت سمیت شرکت کو یقینی بنائیں۔

ریلی ۲۳ جنوری ۲۰۱۵ بروز جمعۃ المبارک ۳:۳۰ بجے سہ پہر یتیم خانہ سے شروع ہو کر پریس کلب پہ اختتام پذیر ہو گی۔

ریلی کی قیادت شہرِ سکھر کے علماءِ اہلسنت بالخصوص شیخ الاسلام مفتی محمد ابراہیم القادری ، مجاہدِ اہلِ سنت مشرف محمود قادری ، صاحبزادہ آصف رفیق مصطفائی ، مولانا عثمان فیضی وغیرھم فرمائیں گے۔

تنظیم الارشاد

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری