تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا پانچواں پروگرام ، بمقام قبہ مسجد مینارہ روڈ شالیمار سکھر
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا پانچواں پروگرام

تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا پانچواں پروگرام ، بمقام قبہ مسجد مینارہ روڈ شالیمار سکھر

ان شاء اللہ آج بعد نمازِ عشاء تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا پانچواں پروگرام  قبہ مسجد مینارہ روڈ شالیمار سکھر میں منعقد ہو گا

نقابت: مولانا ساجد سومرو (خطیب جامع مسجد بہارِ شریعت ، شاہ خالد کالونی سکھر)

تلاوت: قاری خیر محمد (جامعہ انیس المدارس سکھر)

) نعت: مولانا محمد علی شجاعت (جامعہ انیس المدارس سکھر)، مولانا زاہد عباس (نائب خطیب مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر

خصوصی خطاب: علامہ مفتی جمیل احمد چنہ

خصوصی شرکت: مجاہدِ اہلسنت مشرف محمود قادری صاحب (جے یو پی ضلع سکھر)

زیرِ صدارت: علامہ مفتی ابو عفان محمد نعمان حنفی دام اقبالہ(کنوینر تنظیم الارشاد)

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری