تنظیم الارشاد کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی گھنٹہ گھر سکھر کو سجایا گیا
میلادِ مصطفی کے موقع پر گھنٹہ گھر سکھر کی سجاوٹ

تنظیم الارشاد کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی گھنٹہ گھر سکھر کو سجایا گیا

الحمد للہ ، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی تنظیم الارشاد کی جانب سے میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر گھنٹہ گھر سکھر کو برقی قمقموں ، جھنڈیوں اور خوشنما پینا فلیکسز کے ذریعے سجایا گیا۔ مولانا احمد رضا کھتری ، مولانا مشتاق شمس القادری ، مولانا صادق سومرو ، مولانا دانیال رضا کھتری ، مولانا عبد المصطفی شیخ زادہ ، مولانا فاروق سومرو ، مولانا گلشیر عباسی سلمھم اللہ تعالی نے گھنٹہ گھر سکھر کی سجاوٹ میں براہِ راست حصہ لیا۔

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری