تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا چوتھا پروگرام ، بمقام قریشی گوٹھ عزیز آباد سکھر
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا چوتھا پروگرام

تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا چوتھا پروگرام ، بمقام قریشی گوٹھ عزیز آباد سکھر

ان شاء اللہ آج بعد نمازِ مغرب تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے سلسلے کا چوتھا پروگرام  قریشی مسجد قریشی گوٹھ عزیز آباد سکھر میں منعقد ہو گا

نقابت: مولانا ساجد سومرو (خطیب جامع مسجد بہارِ شریعت ، شاہ خالد کالونی سکھر)

تلاوت: قاری خیر محمد (جامعہ انیس المدارس سکھر)

) نعت: مولانا محمد علی شجاعت (جامعہ انیس المدارس سکھر)، مولانا زاہد عباس (نائب خطیب مکرانی مسجد بندر روڈ سکھر

خصوصی خطاب: علامہ مفتی علی اکبر مہر اسکندری

خصوصی شرکت: مجاہدِ اہلسنت مشرف محمود قادری صاحب (جے یو پی ضلع سکھر)

زیرِ صدارت: علامہ مفتی نصیر محمد قریشی صاحب دام اقبالہ(استاذ جامعہ انیس المدارس سکھر)

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری