ماہِ ربیع الاول ۱۴۳۶ ھجری ، تنظیم الارشاد کے زیرِ انتظام منعقدہ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ماہِ ربیع الاول ۱۴۳۶ ھجری ، تنظیم الارشاد کے زیرِ انتظام منعقدہ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

ماہِ ربیع الاول ۱۴۳۶ ھجری ، تنظیم الارشاد کے زیرِ انتظام منعقدہ محافلِ میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ماہِ ربیع الاول ۱۴۳۶ ھجری

      انشاء اللہ رب العالمین اس ماہِ ربیع الاول کے مبارک موقع پر تنظیم الارشاد کی جانب سے جہاں دیگر بہت سے ایسے کاموں کو کرنا طے پایا ہے کہ جن کا تعلق سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ذاتِ عالیہ کی آمد پہ خوشی سے ہے ، وہاں مختلف مساجد میں تنظیم الارشاد کی طرف سے پروگرامز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ جن میں تنظیم الارشاد کے سربراہان اور کارکن علماء ، مختلف فکر انگیز خطابات فرمائیں گے۔ اہلیانِ سکھر وروہڑی سے شرکت کی التماس ہے۔

تنظیم الارشاد

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • استقبل ربيع الأول
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری