سانحہء ارتحال امام المدرسین غلام محمد تونسوی
سانحہء ارتحال امام المدرسین غلام محمد تونسوی

سانحہء ارتحال امام المدرسین غلام محمد تونسوی

امام المدرسین استاذ العلماء شیخ الفنون مجمع کمالات جامع المعقول والمنقول علامہ غلام محمد تونسوی رحمہ اللہ تعالی 30 جون 2014 کو برمنگھم میں وصال پا گئے۔

4 جولائی 2014 کو برمنگھم میں نمازِ جنازہ ادا کیے جانے کے بعد 5 جولائی 2014 کو آپ رحمہ اللہ تعالی کا جسدِ مبارک پاکستان لاہور ائیر پورٹ پر لایا گیا۔ لاہور میں علماءِ اہلِ سنت کے جمِ غفیر نے آپ رحمہ اللہ تعالی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ بعد ازاں بذریعہ ایمبولینس آپ رحمہ اللہ تعالی کے جسد مبارک کو ملتان لے جایا گیا اور ملتان کی شاہی عید گاہ ، کاظمی شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالی کے مزارِ پر انوار کے متصل دن 3 بجے تیسری بار آپ کی نمازِ جنازہ پڑھی گئی۔ بعد ازاں آپ رحمہ اللہ تعالی کے جسدِ مبارک کو آپ کے آبائی علاقہ اڈا سنجر سیداں تونسہ شریف لے جایا گیا اور چوتھی بار نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد آپ رحمہ اللہ تعالی کے جسدِ بابرکت کو سپردِ خاک کیا گیا۔

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری