Question & Answer

  • جادو کا اثر کتنے دن تک باقی رہتا ہے؟

           کیا فرماتے ھیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جادو کا اثر کتنے دنوں تک باقی رہتا ہے شرعی رہنمائی فرما دیں؟
    سائلہ
    کے راحیلہ
     
     
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    الجواب
          جادو کا اثر باقی رہنے کی کوئی خاص مدت نہیں ، بظاہر یہ ہے کہ جادو جتنا سخت ہو گا اس کا اثر اتنا ہی دیرپا ہوتا ہے۔
    واللہ تعالی اعلم
     کتبہ
    محمد زاہد محمود راجپوت المدنی

     

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری