Question & Answer

  • بعد از طلاق لڑکی نو برس تک ماں کے پاس رہے گی

    الاستفتاء

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ

    میری بیٹی کے شوہر نے تین طلاقوں سے طلاق دی اور اس کی تین لڑکیاں ہیں۔ بڑی کی عمر سات (7) سال اور دوسری کی عمر چھ (6) سال اور تیسری کی عمر چار (4) سال ہے۔ شریعت حق پرورش ماں کو دیتی ہے یا باپ کو دیتی ہے۔ نیز عدت کا خرچہ کس کے ذمہ ہے؟

    فقط السائل

    نذیراں بیگم

    قاضی محلہ روہڑی ضلع سکھر

    الجواب بعون الملک الوھاب

    تینوں لڑکیاں نو (9) برس کی عمر تک ماں کے پاس رہیں گی اور اس دوران ان کے سارے اخراجات باپ کے ذمے ہوں گے۔ یونہی عدت کا خرچہ شوہر کے ذمے ہے۔ والمسئلہ مذکورۃ فی المتون والشروح۔

    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراہیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم دارالافتاء جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر23 ربیع الاول 1406 ہجری 7 دسمبر 1985ء

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • استقبل ربيع الأول
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری