Question & Answer

  • خلع کے بعد عدت

    الاستفتاء 

    مسئلہ یہ ہے کہ میرے شوہر سے میرے گزشتہ دو سال سے تعلقات منقطع تھے۔میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنے شوہر سے خلع لے لی ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ گزشتہ دو سال سے ہمارے مابین میاں بیوی والا تعلق نہیں تھا۔کیا خلع حاصل کرنے کے بعد مجھ پر عدت فرض ہے یا نہیں؟

    السائلہ

    انعم ماہین

    صفورہ گوٹھ کراچی

    الجواب بعون الملک الوھاب

    خلع بھی طلاق ہے ۔لہذا خلع کے بعد عدت واجب ہے۔تین حیض مکمل ہونے تک عدت مکمل ہوگی۔

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    محمد شہزاد خان

    جامعہ ربانیہ غوثیہ ماڈل کا لونی ملیر

    کراچی 6جنوری2016 

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری