Question & Answer

  • میت کا بیٹا،بیٹی موجود ہوتو پوتوں کو کچھ نہیں ملے گا

    الاستفتاء

    کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ

    محمد احمد گورائیہ اپنے والے کی زندگی میں ہی انتقال کر گیا۔اور اس کی اولاد ہے تو کیا محمد احمد گورائیہ کی اولاد کو اپنے دادا کے ترکہ سے حصہ ملے گا۔

    السائل

    محمد عدنان

    معین آباد ملیر کراچی

    الجواب بعون الملک الوھاب

    میت کی اولاد یعنی صرف بیٹے یا بیٹی زندہ ہو تو یتیم پوتوں اور پوتیوں کو کچھ نہیں ملے گا۔اور اگر میت کی اولاد میں صرف بیٹیاں اور پوتے ہیں تو بیٹیوں سے بچا ہوا ترکہ پوتوں کو ملے گا۔ہکذا فی کتب الفرائض

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    محمد شہزاد خان

    جامعہ ربانیہ غوثیہ

    ماڈل کالونی ملیر

    کراچی ۲۱دسمبر۲۰۱۵

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری