Question & Answer

  • صحت ِجمعہ کیلئے اجازت عام شرط ہے

    الاستفتاء

    جناب قبلہ مفتی صاحب

    السلام علیکم 

    ہمارے گڈو تھرمل کالونی میں تین عدد مسجد ہےں تھرمل کالونی میں ہزاروں لوگ مقیم ہیں لیکن عام آدمی کا اس مسجد یا اس کالونی میں آتا بند ہے کیا وہاں جمعہ نماز ہو سکتی ہے۔اس کالونی مین ملازم کے علاوہ عام آدمی نہیں آسکتا۔

    السائل

    محمد بشیر

    الجواب بعون الملک الوھاب

    صحت ِجمعہ کیلئے اجازت عام شرط ہے جب غیر ملازمین کی آمد پر پابندی ہے تو اجازت عامہ نہ ہوئی لہذا صورت مسؤلہ میں مسجد مذکور میں جمعہ پڑھنا جائزنہیں۔

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراہیم القادری الرضوی غفرلہ

    جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر ١٤ ربیع الاول ١٤٠٨ھ مطابق٨٧/١١/٧

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری