Question & Answer

  • حاملہ بکری کا گوشت

    الاستفتاء

    کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ

    ایک بکری کو کہ حاملہ تھی اس کے پیٹ میں دو بچے تھے،بیماری کی وجہ سے ذبح کر دی گئی۔ آیا کہ اس بکری کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال؟ جواب عنایت فرمائیں

      السائل

    حافظ عبد الرزراق آرائیں

    ھنگورجہ ضلع خیر پو میرس

    الجواب بعون الملک الوھاب

    صورت مسؤلہ میں یہ گوشت کھانا بالکل حلال ہے جو حرام کہے وہ دلیل لائے۔

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراھیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم دارالافتاء جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر ٢جمادی الاولی ١٤٠٨ھ مطابق٨٧/١٢/٢٤

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری