Question & Answer

  • اقرب کی موجودگی میں ابعد کو کچھ نہیں ملے گا

    الاستفتاء 

    کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے چچا زاد محمد صفدر اعوان کا ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا۔ اس کے ورثاء درج ذیل ہیں۔ زبیر علی چچا زاد بھائی حاجی محمد احمد ماموں کا بیٹا محمد عنایت ماموں کا بیٹا اور دو اورماموں کے لڑکے ۔

    السائل

    زبیر علی اعوان

    محلہ گڑھی اعوان حافظ آباد

    الجواب بعون الملک الوھاب

    صورت مسؤلہ میں بر تقدیر صدق سائل حسبِ شرائط فرائض مرحوم محمد صفدر کی کل جائیداد منقولہ و غیر منقولہ کا وارث اس کا چچا زاد بھائی زبیر علی ہے دوسرے رشتہ داروں کو کچھ بھی نہیں ملے گا۔

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    محمد شہزاد خان

    جامعہ ربانیہ غوثیہ ماڈل کالونی اصحابی ٹاؤن

    ملیر کراچی ١٨ جنوری ٢٠١٤

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری