Question & Answer

  • امامت کا حقدار

    الاستفتاء

    کیا فرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ میں  کہ

    ایک مسجد کے متولی نے جامع مسجد میں ایک امام مقرر کیا جو کہ دائیں ٹانگ سے لنگڑا ہے اور قعدہ اچھی طرح نہیں بیٹھ سکتا اور اٹھتے بیٹھتے اس کا پاؤں اِدھراُدھر ہوتا رہتاہے۔جبکہ اس مسجدمیں ایک فارغ التحصیل مولوی بھی موجود ہے اب کس کے پیچھے نماز جائزہے؟ ان دونوں میں سے امامت کا حق کسے ہے؟

    السائل

    محمد شاہد گرواہ

    مارتھ جلالپور بھٹیاں ضلع حافظ آباد

    الجواب بعون الملک الوھاب

    امامت کا حق اسی کو ہے جس کو مسلمانوں کی جماعت نے مقرر کیاہے اگر چہ دوسرا کتنا بڑا عالم کیوں نہ ہو۔ اور لنگڑا ہونا مانع امامت نہیں۔

    واللہ تعالی اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراھیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم دارالافتاء جامعہ غوثیہ رضویہ

    باغ حیات علی شاہ سکھر۱۰ جمادی الاولی 1409ھ مطابق21/12/88

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری