Question & Answer

  • شیئرز کا کاروبا

    الاستفتاء

    شیئرز کا کاروبار بالعموم جائز ہے کہ نہیں؟ شیئرز مارکیٹ میں

    Soildr mutual funds shares bonds کے شیئرزکا بھی کاروبار ہوتا ہے۔ شیئرز خریدنے کی صورت میں 3 دن میں Delivery ملتی ہے کیا اس دوران میں وہ خریدنے والوں کو شیئرز بیچ سکتا ہے یا نہیں؟راہنمائی فرمائیں۔

    الجواب بعون الملک الوھاب

    کمپنی پبلک سے قرض حاصل کرنے کے لئے سکوک بانڈز جاری کرتی ہے اس پر وہ سود دیتی ہے۔ اس طرح میوچوئل فنڈز سرٹیفیکیٹ ہوتے ہیں جو سرکاری ضمانت کے ساتھ جاری کئے جاتے ہیں اس پر بھی متعلقہ ادارہ سود دیتا ہے اور سود حرام ہے اس سے بچنا فرض ہے۔ شیئرز کی خریداری کی صورت بالا بھی ناجائز ہے کہ یہ بیع قبل القبض ہے جو ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراہیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر 11اکتوبر 2009ء

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری