Question & Answer

  • مدرسہ کی چھت پر رہائش کیلئے مکان بنانا جائزہے

    الاستفتاء

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ ایک عمارت یعنی بڑا کمرہ مدرسہ کے نام سے بنا ہے۔ اُس مدرسے میں بچے قرآن پاک پڑھتے ہیں اور اُسی مدرسے میں قرآن پاک بھی رکھے ہوئے ہیں۔ کیا اس مدرسے یعنی قرآن پاک کی درس گاہ کے اُوپر چھت پر رہائش کے لیے گھر بن سکتا ہے یا نہیں؟ صحیح جواب سے نوازیں۔ شکریہ

    الجواب بعون الملک الوھاب

    مدرسہ کی چھت پر انتظامیہ کی اجازت سے رہائشی مکان بن سکتا ہے اور نیچے کے حصے میں مصاحف شریفہ کی موجودگی، رہائش، مکان کی تعمیر اور اس میں رہائش سے مانع نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراہیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم دارالافتاء جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر 10 جمادی الثانی 1408 ہجری 30 جنوری 1988ء

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری