Question & Answer

  • مالکِ نصاب مقروض ہے

           ایک شخص کے پاس کچھ سونے کا نصاب ہے لیکن وہ مقروض بھی ہے ، کیا ایسے شخص پر قربانی واجب ہے؟

    محمد نعمان قادری

    سوفٹ زون کمپیوٹر

    فیرئر روڈ سکھر

    الــــــــــــــــجــــــــــــــــــــــــــــــــــوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔

          وہ تمام مال جو اس کی ملک ہے اور اس کی حاجاتِ ضروریہ سے زیادہ ہے ، اس میں سے قرض کی رقم کو منفی کیا جائے ، اس کے بعد دیکھا جائے کہ باقی ماندہ مال نصاب کو پہنچتا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔ اگر باقی ماندہ مال نصاب کے برابر یا زیادہ ہے تو اس شخص پر قربانی کے دنوں میں قربانی واجب ہے اور اگر باقی مال نصاب کی مقدار سے کم ہے تو اب اس پر قربانی لازم نہیں۔

    واللہ عز اسمہ اعلم

    انا العبد الفقیر الی مولای الغنی

    ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری

    خطیب مکرانی مسجد سکھر

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری