Question & Answer

  • بھانجا ممانی کا محرم نہیں

    الاستفتاء

     محترم جناب الحاج مفتی محمد حسین صاحب قادری

    السلام علیکم!

    گزارش ہے کہ ایک مسئلہ معلوم کرنا چا رہا ہوں تحریری جواب سے نوازیں۔ عنایت ہو گی۔ سوال: کیا میں اپنے ماموں کی بیوی (بیوہ) ممانی کا محرم بن سکتا ہوں۔ حج کے فارم کے سلسلے میں سخت شرائط ہیں۔

    دعا گو

    عبدالقدوس

    الجواب بعون الملک الوھاب

    آپ اپنی ممانی کے محرم نہیں ہیں نہ ہی فارم میں آپ محرم ہونا ظاہر کر سکتے ہیں اور نہ ممانی کو یہ جائز ہے کہ وہ بلا محرم حج کرے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

    مفتی محمد ابراہیم القادری الرضوی غفرلہ

    خادم دارالافتاء جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر 3 جمادی الاولیٰ 1406 ہجری 15 جنوری 1986ء

Ask a Question

Tanzeem Publications

  • رب پہ بھروسہ از مولانا فاروق احمد سومرو
  • شب وروز کی پکار از مولانا کریم داد قادری
  • برائیوں کی جڑ از مولانا احمد رضا
  • استقبل ربيع الأول
  • ظلم کی برائی از مولانا مشتاق احمد شمس القادری
  • اخلاص از مولان گلشیر احمد قادری
  • رضا بالقضاء از مولانا دانیال رضا
  • نیکی کی بہاریں از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • مہمان نوازی از علامہ عبد المصطفی شیخ زادہ
  • جمالِ شریعت سندھی ترجمہ بہارِ شریعت پہلا حصہ از مفتی جمیل احمد چنہ
  • شکرِ پروردگار از تنظیم الارشاد زیرِ طبع
  • فضائل رمضان از علامہ محمد صادق سومرو
  • عمامہ کے ماثور رنگ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری
  • الاصباح شرح صغری اوسط کبری از مفتی محمد شہزاد حافظ آبادی
  • ستائیس رجب کی عبادتیں ، عبادت یاگمراہی؟ از ابو اریب محمد چمن زمان نجم القادری